• news

فلم سٹار شان نے اپنی فلم ”نصیبو“ کے گانے ایورنیو سٹوڈیو میں دیکھے

لاہور(کلچرل رپورٹر) فلم سٹار شان نے اپنی فلم ”نصیبو“ کے گانے ایورنیو اسٹوڈیو میں دیکھے جبکہ ہدایت کار سجاد رضوی اور دیگر لوگ بھی موجود تھے۔ شان کی ”نصیبو“ فلم مکمل ہو گئی ہے اور اس فلم کو عیدالاضحی پر نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا اور نمائش کی تمام تیاریوں کو حتمی شکل دینے کیلئے شان نے فلم ”نصیبو“ کے تمام گانے ایور نیواسٹوڈیو میں دیکھے اور ان کا کہنا ہے کہ میں پر امید ہوں کہ یہ فلم انتہائی کامیاب ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن