• news

معروف آرٹسٹ غلام میراں شامی کا انتقال

رحیم یار خان (اے پی پی) معروف آرٹسٹ مصنف غلام میراں راں شامی گزشتہ روزحرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے جن کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں ادبی، سماجی، سےاسی، اےپکا عہدےداران سمےت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن