• news

صومالیہ کی سرحد کے قریب کینیا کے پولیس افسروں پر فائرنگ، 2 ہلاک 3 زخمی

صومالیہ کی سرحد کے قریب کینیا کے پولیس افسروں پر فائرنگ، 2 ہلاک 3 زخمی

نیروبی (اے ایف پی) مسلح افراد نے صومالیہ کی سرحد کے قریب کینیائی پولیس افسروں کی رہائشگاہ پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی جس کے سبب 2 افسر ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے کہ حملہ اس وقت کیا گیا جب پولیس افسر سو رہے تھے۔ عموماً ایسے حملوں کا الزام الشباب جنگجو گروپ پر لگائے جاتے ہیں۔ ادھر اسرائیلی شاپنگ سنٹر پر حملے میں ہلاک ہونیوالوں کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ فورنزک ماہرین نے حملے کے مقام سے شواہد اور نمونے اکھٹے کئے۔ کینیا کا پرچم سرنگوں رہا۔

ای پیپر-دی نیشن