اسلام آباد کیس: کنول سکندر اور اختر پر فرد جرم عائد، ملزمو ں کا صحت جرم سے انکار
اسلام آباد کیس: کنول سکندر اور اختر پر فرد جرم عائد، ملزمو ں کا صحت جرم سے انکار
اسلام آباد (نامہ نگار) بلےو اےرےا فائرنگ واقعہ کے مرکزی ملزم سکندر کی اہلےہ کنول اور اسلحہ دلوانے والے ملزم اختر پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے، گزشتہ روز انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کےس کی سماعت کی، دونوں ملزمان نے عدالت کے سامنے صحت جرم سے انکار کر دےا، عدالت نے9اکتوبر تک استغاثہ سے شہادتےں طلب کرتے ہوئے استغاثہ کے 27گواہان کو طلبی کے سمن جاری کر دےئے ، گواہوں مےں پولےس اہلکار، مرکزی ملزم سکندر کےساتھ جانے والا ہوٹل ڈرائےور امجد اور ڈاکٹر شامل ہےں۔
بلیور ایریا کیس