• news

ٹی ٹونٹی چیمپئنز لیگ : ممبئی انڈینز نے لائنز کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

جے پور (سپورٹس ڈیسک) ٹی ٹونٹی چیمپئنز لیگ میں ممبئی انڈینز نے لائنز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ لائنز نے 5 وکٹوں پر 140 رنز بنائے۔ پیٹرسن 35 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ممبئی انڈینز نے ہدف 18.3 اوورز میں 3 وکٹوں پر پورا کر لیا۔ سمتھ نے 63 رنز ناٹ آ¶ٹ کی اننگز کھیلی۔ سمتھ کو ہی میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن