• news

سیاحت کے فروغ، امن کی طرف توجہ دلانے کیلئے فیصل آباد کے شہری کا پاکستان بھر میں سائیکل پر سفر

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) فےصل آبادسے تعلق رکھنے والے خاور حسےن نے پاکستان مےں سےاحت کے فروغ اور امن کی طرف توجہ دلانے کیلئے سائےکل پر پاکستان بھر مےں سفرمکمل کےا انہوں نے کہا مےرا سفر پاک چائنا (سےنوپاکی) بارڈر خنجراب سے شروع ہوا۔ مےں نے شاہراہ قراقرم اور سلک روٹ کے راستے سائےکل پر طے کئے جس کا شکار سب سے مشکل اور اونچے راستوں مےں ہے مےں شمالی پاکستان کی قدرتی خوبصورتی کے پاس سے گزرا۔

ای پیپر-دی نیشن