• news

خیبر پی کے حکومت کا صنعتوں کے لئے بجلی کے نرخوں میں50 فیصد رعایت کا اعلان

خیبر پی کے حکومت کا صنعتوں کے لئے بجلی کے نرخوں میں50 فیصد رعایت کا اعلان

پشاور (این این آئی)خیبر پختون خوا حکومت نے گدون صنعتی بستی میں صنعتیں لگانے والوں کے لئے بجلی کے نرخوں میں50 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چےئرمین محسن عزیز نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں ہائیڈل پاور پراجیکٹس سے پیدا ہونے والی بجلی ترجیحی بنیادوں پرگدون انڈسٹریل اسٹیٹ کو فراہم کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن