Zong کیلئے سیلولر نیٹ ورک کا ایوارڈ
Zong کیلئے سیلولر نیٹ ورک کا ایوارڈ
کراچی (پ ر) راولپنڈی چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اچیومنٹ ایوارڈز کی تقریب میں زونگ کو 2013ءکے سب سے تیزی سے بڑھتے ہوئے سیلولر نیٹ ورک کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ صدر ممنون حسین نے ایوارڈ دیا۔ اس موقع پر مسرت کااظہار کرتے ہوئے ژونگ کے سی ای او Fan Yun Jun نے کہا دوسری مرتبہ ایک اور شاندار ایوارڈ حاصل کرنا Zong پاکستان کے لئے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے۔