منموہن جی تو خود مہمان ہیں: پرویز رشید
منموہن جی تو خود مہمان ہیں: پرویز رشید
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ نئی بھارتی حکومت آنے پر تجارت کے لئے پسندیدہ ملک قرار دینے کا فیصلہ ہوگا۔ منموہن جی تو خود مہمان ہیں۔ منموہن خود کہتے ہیں ان کے پاس فیصلوں کا اختیار نہیں تمام معاملات پر بات چیت نئی بھارتی حکومت سے کریں گے۔