چیئرمین نیب کا تقرر: خورشید شاہ 3 اکتوبر کو وزیراعظم ہاﺅس مدعو
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے خورشید شاہ سے امریکہ میں ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے نیب کے چیئرمین کے نام پر مشاورت کی۔ حکومت نے خورشید شاہ کو وزیراعظم ہاﺅس میں 3 اکتوبر کو مدعو کر لیا۔