• news
  • image

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہارٹ ڈے منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہارٹ ڈے منایا جائے گا

لاہور(نیوزرپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 29 ستمبر کو ہارٹ ڈے منایا جاتا ہے جس میں دل کے امراض سے بچاﺅ ،تشخیص اور طریقہ علاج سے آگاہ کیا جاتا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کا مرض سگریٹ نوشی ،ہائی بلڈ پریشراور شوگر کے باعث لاحق ہوتا ہے ۔ پاکستان میں60 فیصد لوگ ہائی بلڈ پریشر اور 68 فیصد ذیابیطس کے مرض میں مبتلاہیں۔اور ےہ دونوں بیماریاں دل کی بیماریوں کا باعث بن رہی ہیں ہیں۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن