• news

پشاور دھماکے کمزور فیصلوں کا نتیجہ ہے، حکومت امن اقدامات میں تاخیر نہ کرے: خورشید شاہ

پشاور دھماکے کمزور فیصلوں کا نتیجہ ہے، حکومت امن اقدامات میں تاخیر نہ کرے: خورشید شاہ

اسلام آباد (ثناءنیوز) سید خورشید شاہ نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کمزور فیصلوں کا نتیجہ ایسا ہی ہوتا ہے ۔ دہشت گردی کے خلاف سخت فیصلے کرنا ہوں گے ۔ حکومت کو فوری سخت فیصلوں کی ضرورت ہے ہم قیام امن کے لئے حکومت کے ہر فیصلے کی غیر مشروط حمایت کریں گے۔ حکومت امن کے قیام کے لئے جو بھی اقدامات کرنا چاہتی ہے اس میں تاخیر نہ کرے ۔

ای پیپر-دی نیشن