• news

بے نظیر قتل کیس: مشرف کی گرفتاری کے بعد ٹرائل کی درخواست کا فیصلہ آج سنایا جائیگا

راولپنڈی (اے پی پی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج چوہدری حبیب الرحمان بے نظیر بھٹو قتل کیس میں مشرف کی گرفتاری کے بعد از سر نو ٹرائل شروع کرنے یا اسی ٹرائل کو آگے بڑھانے سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ آج کو سنائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن