چین کی طرف سے پاکستان، بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کا خیرمقدم
بیجنگ (اے این این) چین نے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کے درمیان نیویارک میں ملاقات کا خیرمقدم کرتے ہوئے ایک بار پھردونوں ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ تصفیہ طلب مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کریں۔