• news

مشرف کیخلاف اسلم گھمن ایڈووکیٹ کی درخواست خارج

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے سابق صدر مشرف کے خلاف اسلم گھمن ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست خارج کردی۔ ایس ڈی پی او ارم عباسی اور ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ عدالت میں پیش ہوئے۔  درخواست دائر کی تھی کہ مشرف سے ان کی جان کوخطرہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن