• news

بلدیاتی الیکشن، کنٹونمنٹ حکام اور ارکان پارلیمنٹ کا اجلاس بے نتیجہ ختم

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) کنٹونمنٹ حکام اور ارکان پارلیمنٹ کا بلدیاتی انتخابات کے لئے خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق انتخابات کے قانونی مسودے پر عسکری حکام اور پارلیمنٹیرینز نے کنٹونمنٹ میں سویلین کی نشستیں بڑھانے پر اصرار کیا جبکہ عسکری حکام نے دونوں کی نمائندگی برقرار رکھنے پر اصرار کیا۔ قائمہ کمیٹی کا معاملہ وزیراعظم کے نوٹس میں لانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن