• news

پاکستان کیخلاف سیریز:جنوبی افریقن ٹیم آج متحدہ عرب امارات روانہ ہو گی

جوہانسبرگ(اے پی پی) جنوبی افریقہ کی ٹیم پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کھیلنے کیلئے آج کو متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئی۔  پروٹیز ٹیم 8 اکتوبر سے پاکستان اے ٹیم کے خلاف تین روزہ ٹور میچ سے دورے کا آغاز کرے گی، پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ، پانچ ایک روزہ اور دو ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن