• news

آواران: امدادی سرگرمیوں میں مصروف سکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ

آواران (نوائے وقت نیوز) ضلع کیچ میں سکیورٹی اہلکاروں پر شدت پسندوں نے فائرنگ کر دی۔ عسکری ذرائع کے مطابق فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ فائرنگ کا واقعہ ضلع کیچ میں ڈنڈر کے مقام پر پیش آیا۔ سکیورٹی اہلکار زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سرگرمیوں میں مصروف تھے۔

ای پیپر-دی نیشن