• news

سالانہ اجتماع

لاہور (پ ر) سید محمد علاو¿الدین شاہؒ جیلانی نقشبندی مجددی چشتی قادری کا مقرر کردہ سالانہ روحانی، اصلاحی اجتماع مولانا حافظ محمد ناصر الدین خان کی زیر سرپرستی 5، 6 اکتوبر 2013 بروز ہفتہ، اتوار بمقام مسجد دارا السلام شیخوپورہ بتی چوک سے 10 کلومیٹر گوجرانوالہ روڈ پر منعقد ہو رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن