• news
  • image

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لینا خوش آئند ہے: ماہا راجہ

لاہور (لیڈی رپورٹر) سیاسی تجزیہ نگار، قانون دان و سابق رکن پنجاب اسمبلی ماہا راجا ترین نے کہا کہ حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لیکر احسن اقدام میا ہے۔ بہتر ہوگا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے پر بھی نظر ثانی کی جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہو نے گزشتہ روز اپنے بیان میں کیا۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن