• news

میاں برادران کا مشن ذاتی مفادات نہیں ملک و قوم کی تقدیر سنوارنا ہے: احسان گنجیال

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنما چیئرمین ملک احسان گنجیال اور ڈاکٹر ندیم اشرف نے کہا کہ شریف برادران کا مشن ذاتی مفادات نہیں بلکہ ملک و قوم کی تقدیر سنوارنا ہے۔ پاکستان کو درپش مسائل کو فوری طور پر حل کرکے عوام کو حقیقی ریلیف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن