• news

مسلم لیگ ن ہی ملک کو بحرانوں سے نجات دلا سکتی ہے: شازیہ مبشر

کاہنہ (نامہ نگار ) مسلم لےگ (ن) کی مرکزی رہنما ممبر قومی اسمبلی شازےہ مبشر اقبال نے کہا کہ ملک اس وقت دہشت گردی توانائی کے بحران اور بے روز گاری سمےت بہت سے چےلنجوں کا سامنا ہے مسلم لےگ (ن) کو انتخابات مےں بھاری مےنڈےٹ اس لےے ملا ہے کہ عوام سمجھتی ہے کہ مسلم لےگ (ن) ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے وزےر اعظم پاکستان مےا ں نواز شرےف وزےر اعلیٰ پنجا ب مےاں شہباز شرےف کی قےادت مےں مسلم (ن) کی حکومتےں ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کی کوشش کررہی ہےں۔

ای پیپر-دی نیشن