شادی ہوئی نہ شوبز کی دنیا چھوڑی ڈراموں میں مصروف ہوں: ریچل
لاہور ( کلچرل رپورٹر) اداکارہ ریچل نے کہا ہے کہ میری شادی نہیں ہوئی اور نہ ہی میں نے شوبز کی دنیا چھوڑی ہے انہوں نے کہا کہ مختلف ڈراموں میں کام کرہی ہوں اور فی الحال میرا شادی کرنے کاکوئی ارادہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب شادی کروں گی تو اسے خفیہ نہیں رکھوں گی۔