• news

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے اکائونٹس منجمد

اسلام آباد( نوائے وقت نیوز) متوازی تنظیم کے تنازع کے بعدانٹر نیشنل اولمپک کمیٹی نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے تمام اکائونٹس منجمد کردیئے ہیں۔ آئی اوسی 2 ماہ تک پاکستان کے معاملات کاجائزہ لے گی۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن میں دھڑے پر آئی اوسی نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن