• news

جنوبی افریقہ کا دورے میں دو اسپن باولرز کا ٹیم میں شامل کرنا فیصلہ ۔ اصل ٹارگٹ پاکستان کی ٹاپ آرڈر بیٹنگ لائن ہوگی۔ رسل ڈومینگو

شارجہ (سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقی ٹیم کا پاکستان کے خلاف دو سپنرز کھلانے کا فیصلہ رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقی ٹیم نے رواں برس کے اوائل میں پاکستان کو اپنے ہوم گراونڈز میں تینوں ٹیسٹ میچوں میں شکست دی تھی۔البتہ اس بار اسے متحدہ امرات میں مختلف حالات کا سامنا کرنا پڑیگا۔ پاکستان نے سپن وکٹیں بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے باعث جنوبی افریقہ نے دورے میں دو اسپن باولرز کا ٹیم میں شامل کرنا فیصلہ کیا ہے۔جنوبی افقہ ٹیم کے کوچ نے کہا کہ یو اے ای میں حالات پاکستان کے حق میں جاسکتے ہیں۔ لیکن ہم بھی فاسٹ باولرز پر بھروسہ کرنے کے بجائے ٹیم میں سپن باورلز ڈال رہے ہیں۔  پروٹیز ٹیم کے کوچ رسل ڈومینگو نے کہا کہ ہمارے اصل ٹارگٹ پاکستان کی ٹاپ آرڈر بیٹنگ لائن ہوگی۔ محمد حفیظ کے ڈراپ کرنے پر کچھ نہیں کر سکتے وہ اچھے بلے باز اور کوالٹی سپنر ہیں ہمارے فاسٹ باؤلرز فارم میں ہیں اور کسی بھی بیٹنگ لائن کو فیس نہیں کر سکتے۔ ہماری کوشش ہوگی کہ پاکستان کے مین بلے بازوں کو آؤٹ کرکے دبائو بڑھائیں ہماری کامیابی  کا راز بھی ہمارے اوپنرز ہیں اوپنرز کامیابی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ آسٹریلوی ٹیم کے اوپنر کراتے ہی انہیں عروج پر پہنایا تھا۔خرم منظور تو اوپنر ہی کھیلیں گے تاہم اب دوسرا اوپنر کم تجربہ کار ہوگا ۔پاکستان  اس کیخلاف کھیل کر پریکٹس مل جائے گی متحدہ عرب امارات کی پچز سے بھی واقف ہیں اور ہمارے  بلے سپن وکٹوں پر کھیلنے کو تیار ہیں اچھا کھیل پیش کرکے اپنی بھرپور سنسنی کو برقرار رکھیں گے ایک وارم اپ گیم کافی  ہوتی مگر اس سے فائدہ اٹھائیں گے۔ کھلاڑی فٹ  ہیں اور پریکٹس میں ہیں سیریز میں اچھا کھیل پیش کرکے کامیابی حاصل کریں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن