• news

جتنا چاہے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ جائوں والد کے مقام کو نہیں پہنچ سکتا : عارف لوہار

لاہور( این این آئی)  گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ میں جتنا چاہے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ جائوں لیکن اپنے والد کے  مقام کو نہیں پہنچ سکتا ‘ میں نے ہمیشہ یہی کوشش کی ہے کہ ایسا کوئی بھی کام نہ کروں جس سے میرے مرحوم والد کے نام پر کوئی حرف آئے ‘ دنیا کے جتنے بھی ممالک میں گیا ہوں وہاں کے رہنے والوں نے میر ے والد کا فن کے حوالے سے ضرور تذکرہ کیا ہے جو میرے لئے انتہائی فخر کی بات ہے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن