• news

اداکارہ دیدار نومبر میں شادی کی خوشی میں خصوصی تقریب کا انعقاد کریںگی

لاہور (آئی این پی) اداکارہ دیدار نومبر میں اپنی شادی کی خوشی میں خصوصی تقریب کا انعقاد کریںگی ‘شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات اور دیگر کو دعوت دیں گی ۔بتایا گیا ہے کہ دیدار اپنی شادی کے موقع پر صرف خاندان کے لوگوں کو ہی مدعو کر سکیں اور اب نومبر میں جس تقریب کا انعقاد کیا جائے گا اس میں شوبزاور دیگر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔

ای پیپر-دی نیشن