• news

سنٹرل جیل ڈیرہ پر حملہ‘ تحقیقاتی رپورٹ 2 ماہ بعد بھی سامنے نہیں آئی

ڈیرہ اسماعیل خان(ثناءنیوز) ڈسٹرکٹ سنٹرل جیل ڈیرہ اسماعیل خان پر 29 جولائی کو شدت پسندوں کے حملے اورکالعدم تنظیم کے اہم اراکین سمیت 254 قیدیوں کے فرارکے واقعہ کی مکمل ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ دو ماہ سے زائد گزرنے کے باوجود منظرعام پر نہ آسکی۔

ای پیپر-دی نیشن