• news

سوات میں ڈینگی کا ایک اور مریض جاں بحق، تعداد 32 ہوگئی، بشام میں بھی 73 افراد میں وائرس کی تصدیق

سوات+ شانگلہ (اے پی پی) سوات میں ڈینگی نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، اس طرح جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 32ہو گئی۔ دوسری جانب بشام میں مزید 33 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ یوں گزشتہ 2 ہفتوں میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 327 ہوگئی۔

ای پیپر-دی نیشن