آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاس میں شرکت کیلئے اسحاق ڈار آج امریکہ روانہ ہونگے
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج امریکہ روانہ ہوں گے۔ وزیر خزانہ امریکہ میں آئی ایم ایف اور عالمی بنک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اسحاق ڈار پاکستان کی اقتصادی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔