• news

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا سابق مجسٹریٹ کی درخواست ضمانت کی سماعت سے انکار

راولپنڈی (آئی این پی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق مجسٹریٹ فرخ ندیم کی ضمانت کی درخواست کی سماعت کرنے سے انکار کرتے ہوئے درخواست ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو ارسال کردی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن