• news

طالبان سے مذاکراتی میز پر بات ہوگی مطالبات کی بات نہ کی جائے، ڈرون حملے رکوانے کیلئے کوشاں ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد (ثناء نیوز) وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کے میز پر ہی بات ہوگی، مطالبات کا کوئی جواز نہیں، حکومت نے بھی مذاکرات کیلئے شرط نہیں رکھی، تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ حکیم اللہ محسود کے انٹرویو پر پرویز رشید نے کہا کہ مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ مطالبات کی بات نہ کی جائے حکومت ڈرون حملے رکوانے کی ہرممکن کوششیں کررہی ہے، حکومتی اقدامات سامنے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن