• news
  • image

چٹا گانگ ٹیسٹ:کین ولیم سن کی سنچری نیوزی لینڈ کے 5وکٹوں پر 280رنز

چٹا گانگ ٹیسٹ:کین ولیم سن کی سنچری نیوزی لینڈ کے 5وکٹوں پر 280رنز

چٹا گانگ ( سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش کےخلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈکی ٹیم نے اپنی پہلی اننگزمیں5وکٹوں کے نقصان پر280رنز بنالئے،کیوی بلے باز کین ولیم سن کی شاندارسنچری،پیٹر فلٹن کی نصف سنچری، عبدالرزاق نے دو،شکیب الحسن،سوہاگ غازی اور ناصر حسین نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن