• news
  • image

تلکرتنے دلشان کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ، آج باضابطہ اعلان کرینگے

تلکرتنے دلشان کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ، آج باضابطہ اعلان کرینگے

کولمبو (سپورٹس ڈیسک) سری لنکا کے بلے باز تلکرتنے دلشان نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا، وہ آج باضابطہ طور پر اعلان کر ینگے۔ انہوںنے کہا کہ فیصلہ سری لنکا کرکٹ کے بہتر مفاد میں کیا ہے ۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن