عراق: دو روز میں خاتون سمیت 42 افراد کو پھانسی
عراق: دو روز میں خاتون سمیت 42 افراد کو پھانسی
بغداد (اے ایف پی) یو این کے سکیورٹی مشن نے کہا ہے رواں ہفتے دو روز میں دہشت گردی اور دیگر الزامات پر خاتون سمیت 42 افراد کو پھانسی دی گئی۔ مشن نے اظہار تشویش کرتے ہوئے یہ سزا روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق چند برسوں سے پھانسی کی سزا پر عملدرآمد تیز ہو گیا ہے۔