مصری چینلز نے ترک ڈراموں کا بائیکاٹ کر دیا
مصری چینلز نے ترک ڈراموں کا بائیکاٹ کر دیا
قائرہ(اے پی پی) مصر کے انٹر ٹینمنٹ چینلز نے ترکی کے ڈراموں کا بائیکاٹ کر دیا۔ مصر میں ترکی کے متعدد ڈرامے جن میں میرا سلطان نمایاں ہیں نے احتجاج کے طور پر ترک ٹی وی ڈراموں کا بائیکاٹ کیا ہے ۔ ترک وزیر اعظم نے کہا تھا کہ مصر میں عالمی فوجی مداخلت کی جائے ۔