• news

ووٹوں کی تصدیق سے متعلق عرفان اللہ مروت کی درخواست مسترد

کراچی (وقائع نگار)سندھ ہائی کورٹ نے عرفان اللہ مروت کی الیکشن ٹریبونل کی جگہ منتقل کرنے اور ووٹوں کی تصدیق سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ سندھ ہائی کورٹ نے عرفان اللہ مروت کی الیکشن ٹریبونل کی جگہ منتقل کرنے اور ووٹوں کی تصدیق سے متعلق درخواست مسترد کرتے ہوئے ریماکس دیئے کہ الیکشن ٹریبونل کی جگہ تبدیل کرنے کا فیصلہ ٹریبونل خود کر سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن