طورخم بارڈر: کسٹم کلیئرنس کیلئے نومبر سے ویباک آن لائن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ
طورخم بارڈر: کسٹم کلیئرنس کیلئے نومبر سے ویباک آن لائن سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ
کابل (آئی این پی) افغان پاک ٹرانزٹ ٹریڈ کوآرڈینیشن اتھارٹی ( ایپٹکا) نے افغان پاک ٹرانزٹ معاہدے کے دوران افغان تاجروں کے زرضمانت کی واپسی اور بارڈر کلیئرنس سرٹیفکیٹ کے اجراءکیلئے الیکٹرانک ڈیٹا انٹرچینج کنیکٹیویٹی سسٹم یکم نومبر سے طورخم بارڈر پر متعارف کرانے اور کسٹم کلیئرنس کیلئے ”ویباک“ آن لائن نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مذکورہ الیکٹرانک اور آن لائن کمپیوٹرائزڈ نظام چمن بارڈر‘ ہریتھان اور شیر خان بندر پر بھی متعارف کرایا جائے گا۔ یہاںافغان پاک ٹرانزٹ ٹریڈ کوآرڈینیشن اتھارٹی (ایپٹکا) کا دو روزہ اجلاس اہم فیصلوں کے ساتھ ختم ہو گیا۔
سسٹم متعارف