• news

فیصل آباد ضمنی انتخابات کے حوالے سے مسلم لیگ ن کا اجلاس نہ ہو سکا

فیصل آباد ضمنی انتخابات کے حوالے سے مسلم لیگ ن کا اجلاس نہ ہو سکا

لاہور (خصوصی رپورٹر) فیصل آباد کے حلقہ پی پی 72 کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے مسلم لیگ ن کے عہدیداروں و ممبران اسمبلی کی میٹنگ گزشتہ روز منعقد نہیں ہو سکی۔ ذرائع نے بتایا ہے عیدالاضحی کے بعد اس حوالے سے وسیع تر اجلاس ہو گا جس میں سینئر کارکنوں کو بھی مدعو کیا جائے گا ۔



اجلاس

ای پیپر-دی نیشن