• news

بریسٹ کینسر کے عالمی دن کے سلسلے میں آج کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں واک و سیمینار ہوگا

لاہور (نیوزرپورٹر ) بریسٹ کینسر کے عالمی دن کے سلسلہ میں ایک آگاہی واک و سیمینار آج کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں منعقد ہوگی جس میں میزبانی کے فرائض شعبہ سرجری کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر ارشد چیمہ سرانجام دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن