اداکارہ ثناءاور ان کے شوہر فخر امام نے پروڈکشن ہا¶س بنانے کا فیصلہ کر لیا
اداکارہ ثناءاور ان کے شوہر فخر امام نے پروڈکشن ہا¶س بنانے کا فیصلہ کر لیا
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ثناءاور ان کے شوہر فخر امام نے اپنا پروڈکشن ہا¶س بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ثناءنے بتایا ہے کہ وہ اپنے پروڈکشن ہا¶س کے بینر تلے ایک فیچر فلم بنائیں گے۔