استاد اختر خان کی کل پاکستان موسیقی کانفرنس میں شاندار پرفارمنس
استاد اختر خان کی کل پاکستان موسیقی کانفرنس میں شاندار پرفارمنس
لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف گلوکار استاد اختر خان نے گذشتہ روز کل پاکستان موسیقی کانفرنس میں پرفارم کیا۔ انہوں نے راگ حمیر اور تال دھمال پر پرفارم کیا جو لوگوں نے بہت پسند کیا۔