• news
  • image

زری آج فیشن شو میں پرفارم کریں گی

زری آج فیشن شو میں پرفارم کریں گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ زری آج مقامی ہوٹل میں منعقد ہونیوالے فیشن شو میں پرفارم کریں گی۔ اداکارہ زری ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ فلموں میں اداکاری بھی کر رہی ہیں۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن