سندھ: غیر حاضر ڈاکٹرز کیخلاف کریک ڈاون کا پہلا مرحلہ مکمل‘ 181 کی نشاندہی
کراچی (نوائے وقت نیوز) سندھ میں غیر حاضر رہنے والے ڈاکٹرز کے خلاف ٹریک ڈاو¿ن کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا۔ سیکرٹری صحت سندھ کے مطابق پہلے مرحلے میں 181 غیر حاضر ڈاکٹروں کی نشاندہی ہوئی۔ کریک ڈاو¿ن نواب شاہ، سکھر، ٹھٹھہ اور خیرپور میں کیا گیا۔ سندھ کے ہر ضلع کے 20 فیصد سے زائد ڈاکٹرز غیر حاضر رہتے ہیں۔