زیادتی کا شکار بھارتی مسلمان خواتین کو قتل کی دھمکیاں
کراچی (خصوصی رپورٹ) زیادتی کا شکار بھارتی مسلمان خواتین کو قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ امت کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر گڑھ میں مسلم کش فسادات میں ہندو بلوائیوں نے 50 خواتین کو درندگی کا نشانہ بنایا، گود کے بچے بھی اغوا کر لئے گئے۔ این جی اوز نے مطالبہ کیا کیس واپس لینے کیلئے دھمکایا جا رہا ہے۔ حکومت مجرموں کو کڑی سزا دے۔