• news

کینیا کے صدر اوہو رو دکنیاتا کا آئی سی سی پر نسل پرست ہونے کا الزام

عدیس ابابا (آ ن لائن)کینیا کے صدر اوہو رو دکنیاتا نے جنہیں انسانیت کے خلاف جرائم پر بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گزشتہ روز عدالت پر سامراجی اور نسل پرست ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیائی صدر نے افریقی یونین کی ایک سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی کو مزاحیہ اداکاری میں تبدیل  ہو کر رہ گئی۔ یہ ایک ایسا تمسخر ہے جس نے متاثرین کے زخموں پر نمک چھڑکا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن