نولکھا میں نامعلوم شخص کی پراسرار ہلاکت پولیس نے نشئی قرار دیدیا
لاہور (نامہ نگار+سٹاف رپورٹر) نولکھا کے علاقہ میں 30 سالہ شخص پراطرار طور پر ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کیلئے ڈیڈ ہاﺅس بھجوا دی۔ پولیس کے مطابق مرنے والا شخص نشئی معلوم ہوتا تھا۔ لگتا ہے زیادہ نشہ کرنے سے ہلاکت ہوئی۔