زیادہ دوا کھانے سے خاتون ہلاک
فیروز والا (نامہ نگار ) امامیہ کالونی میں خاتون زیادہ مقدار میں دواکھانے سے جاں بحق ہو گئی تفصیلات کے مطابق سمیرا کے ہاں بچے کی پیدائش ہونے والی تھی گزشتہ روز اس نے زیادہ مقدار میں ادویات کھا لیں جس کی حالت غیر ہونے پر اسے ہسپتال لایا گیا مگر وہ راستہ میں دم توڑ گئی۔