• news

ایف آئی اے کا جوہر ٹاﺅن میں فیکٹری پر چھاپہ‘ گیس چوری پکڑ لی

لاہور (خبر نگار) ایف آئی اے نے گیس چوری سے بجلی پیدا کرکے چلائی جانے والی فیکٹری پکڑ لی۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ظفر چودھری نے انسپکٹر چودھری سرور اور ان کے ساتھ جوہر ٹاﺅن میں فدا کراﺅن کلاسک نٹ ویئر پر چھاپہ مار کر ”بائی پاس“ کے ذریعے چوری کی جانے والی گیس پکڑ لی اور منیجر قمر اقبال کو گرفتار کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن