• news

سعید اجمل 36 برس کے ہو گئے ابوظہبی میں سالگرہ کا کیک کاٹا

ابوظہبی (آئی این پی) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان متحدہ عرب امارات میں کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کے سٹار سپنر سعید اجمل نے اپنی 36 ویں سالگرہ منائی۔ پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر سعید اجمل نے اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ پاکستانی اور جنوبی افریقن کھلاڑیوں نے سعید اجمل کو سالگرہ پر درازی عمر کی دعائیں دیتے ہوئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن